Interesting And Shocking Facts About World And Animals That will Surprise You
دلچسپ معلومات
🔵 بندرجگنوکے قریب نہیں جاتے کیونکہ وہ انہیں آگ کا شعلہ سمجھتے ہیں۔
🔵 کتے کوجسم کی بجائے زبان پرپسینہ آتاہے۔کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا۔
🔵 ہاتھی اور گھوڑا کھڑے کھڑے سوجاتے ہیں۔
🔵 مچھلی کی آنکھیں اس لیے کھلی رہتی ہیں کیونکہ اس کے پپوٹے نہیں ہوتے۔
🔵 کیکڑے کے دانت پیٹ میں ہوتے ہیں۔
🔵 کیچوے میں پھیپھڑے نہیں ہوتے یہ جلد کے ذریعے سانس لیتاہے۔
🔵 چیونٹی اپنے وزن سے چالیس گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہے۔
🔵 بچھو چھے دن تک اپنا سانس روک سکتا ہے۔بچھو پانی کی تہہ میں سانس نہیں لے سکتا لہذا وہ اپنا سانس روک لیتاہے۔
🔵 آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں یہ یاد نہیں کرسکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہواتھا۔
🔵 کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کاوقت اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
🔵 نوّے فیصد لوگ اس وقت گھبرا جاتے ہیں جب اُنھیں موبائل پرکوئی میسج آتاہے۔
🔵 ایک بیرل میں تقریباً 159 لیٹر پڑول ہوتا ہے۔
🔵 مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے۔
🔵 دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا۔
🔵 تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا،امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا۔
🔵 کچھوا،مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں۔
🔵 شہد کی مکھی 7 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑ سکتی ہے.
🔵 فرعون کے زمانے میں مصر میں ہفتہ 10 دنوں کا ہواکرتاتھا۔
🔵 دُنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی،یہ جنگ 1338ء میں شروع اور1453ء میں ختم ہوئی یعنی یہ جنگ 115 سال جاری رہی
۔
🔵 اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا.
۔
🔵 اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا.
🔵 کوّے کی اوسط عمر پانچ سو سال تک ہوتی ہے۔
🔵 پینگوئین ایک ایسا جانور ہے جو نمکین پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کرسکتا ہے۔
🔵 ایک مرغی سال میں اوسطاً 228 انڈے دیتی ہے۔
🔵 بِلّیاں اپنی زندگی کا 66 فیصد حصہ سو کر گزارتی ہیں۔
🔵 اُلّو وہ واحد پرندہ ہے جو اپنی نچلی پلکیں جھپکتا ہے۔ باقی سارے پرندے اپنی اوپری پلکیں جھپکاتے ہیں---🌾🌾
Comments