رتھ پول.... ایک عجیب جگہہ..
جہاں ۔۔۔
6 ماہ تک مسلسل رات ہی رہتی ہے سورج 6 ماہ تک کبھی طلوع ہوتا ہی نہیں 21 ستمبر سے 21 مارچ تک ۔
جہاں ۔۔۔۔
6 ماہ تک مسلسل دن رہتا ہے سورج 6 ماہ تک کبھی غروب ہوتا ہی نہیں ۔ 21 مارچ سے 21 ستمبر تک ۔
جہاں ۔۔۔۔۔
کوئی دن ایسا نہیں جب طلوع اور غروب ایک ہی دن میں ہو جائے ۔۔
جہاں ۔۔۔۔
سورج چاروں طرف افق کے یکساں فاصلے سے گھومتا نظر آتا ہے ۔۔۔
جہاں ۔۔۔۔
ہمہ وقت نارتھ اسٹار بلکل سر کے اوپر نظر آتا ہے ۔
کیا کوئی ناسا کے بتلائے ہوئے مدار کو ماننے والا ناسا کے بتلائے ہوئے بیضوی مدار سے ایسا پریکٹیکل کر کے ڈائیگرام کے ذریعے دیکھلا سکتا ہے ؟؟
ناممکن ۔۔۔
لہذا ثابت ہو گیا ناسا کا بتلایا ہوا زمین کا انتہائی بیضوی مدار درست نہیں ۔
Comments